میچ فکسنگ، یوکرین کے دو جڑواں بھائیوں پر تاحیات ٹینس کھیلنے پر پابندی عائد
جمعرات 18 اکتوبر 2018 14:24
(جاری ہے)
آئی ٹی ایف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں بھائیوں پر جون 2015ء سے جنوری 2016ء کے دوران روس، ترکی، رومانیہ اور جرمنی میں منعقدہ آئی ٹی ایف فیوچرز ٹورنامنٹس میں میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہو چکے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ دونوں کھلاڑیوں نے میچ فکسنگ کیلئے ایک تیسرے شخص کی بھی خدمات حاصل کر رکھی تھیں۔ میچ فکسنگ الزامات ثابت ہونے پر دونوں بھائیوں پر تاحیات ٹینس مقابلوں میں پابندی کے ساتھ ساتھ 2 لاکھ 50 ہزار ڈالرز جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.