بھارت ،ْ‘سیکس’ سے انکار پر ماڈل کا قتل کیے جانے کا انکشاف
سید مزمل حسین کو کلاس فیلو دوست بھی ہمیشہ ایسے طعنے دیتے رہتے تھے کہ اس کی کوئی گرل فرینڈ نہیں ،ْرپورٹ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 21:58
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق مانسی ڈکشٹ نے سید مزمل حسین کا مطالبہ ماننے سے انکار کیاجس پر ملزم نے ماڈل کو اسٹول سے مارنا شروع کیا اور اسے تشدد کے ذریعے‘سیکس’ کیلئے رضامند کرنے کی کوشش بھی کی تاہم ان کی تمام کوششیں ناکام ہوئیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ مانسی ڈکشٹ کی جانب سے مسلسل جسمانی تعلقات سے انکار کے بعد ملزم نے ماڈل کے گلے میں رسی ڈال کر انہیں قتل کرکے ان کی لاش سوٹ کیس میں ڈال کر ویران جگہ پر پھینکی۔رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ ماڈل دوست کو قتل کرنے والے ملزم نے 3 سال قبل اپنی والدہ پر بھی بیہمانہ تشدد کیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ دراصل ملزم سید مزمل حسین لاوارث تھے، انہیں ممبئی کے ایک جوڑے نے 19 سال قبل گود لیا تھا تاہم وہ اپنے والدین کو تنگ کرتا رہتا تھا۔رپورٹس کے مطابق سید مزمل حسین کو اپنے کلاس فیلو دوست بھی ہمیشہ ایسے طعنے دیتے رہتے تھے کہ وہ ایک ایسا لڑکا ہے، جس کی کوئی گرل فرینڈ نہیں۔رپورٹس کے مطابق سید مزمل حسین اور مانسی ڈکشٹ کے درمیان کچھ ماہ قبل ہی دوستی ہوئی تھی اور ملزم ماڈل سے دوستی کے بعد فخر بھی کرنے لگے تھے تاہم 2 دن قبل انہوں نے گرل فرینڈ سے سیکس کا مطالبہ کیاجس سے انکار پر اس نے ماڈل کو قتل کردیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.