ایل ڈی اے نے منشا بم سے واگزار کروائی جانے والی اراضی پر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا دفتر قائم کر دیا
شہریوں کے لئے شکایات مرکز بھی قائم‘ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹرز)عبد الشکوررانا نے دورہ کیا اور کارکردگی کا معائنہ کیا
جمعہ 19 اکتوبر 2018 15:54
(جاری ہے)
اس کے علاوہ شہریوں کو ایل ڈی اے سے متعلقہ معاملات کے بارے میں بھی رہنمائی مہیا کی جار ہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اس اراضی پر دفاتر قائم کرنے کا مقصد اسے مافیا کے دوبارہ قبضے سے بچانابھی ہے ۔
انہوں نے دفتر میں موجود اتھارٹی افسران اورعملے سے بریفنگ حاصل کی اور عوامی شکایات کے حوالے سے معلوم کیا۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے جوہرٹاون اور سبزہ زار میں قبضہ گروپوں اور لینڈ مافیا سے واگزار کروائی جانے والی اراضی پر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے دفاتر اور شہریوں کے لیے شکایات مرکز قائم کر دئیے ہیں۔ ایک دفترجوہر ٹائون میں پی آئی اے روڈ پر جبکہ دوسرا سبزہ زار میں ٹرک سٹینڈ کے بالمقابل اراضی پر قائم کیا گیا ہے۔ان دفاتر میں تعینات عملہ تعینات متعلقہ امور کے بارے میں شہریوں کی شکایات وصول کررہا ہے اور انہیں دور کرنے کے لیے فوری عملدرآمد یقینی بنارہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.