تبدیلی آ گئی ، لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کر دی
میں مانتا ہوں کہ عمران خان ایک دیانتدار ، ایماندار اور شریف آدمی ہے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 اکتوبر 2018 12:24
(جاری ہے)
اسد عمر بھی بہت جلد تبدیل ہونے والے ہیں۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ مجھے پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں نے بتایا ہے کہ اسد عمر کو جلد ہی تبدیل کر دیا جائے گا۔ میرے پاس یہ اطلاع ہے۔
اپنی نا اہلی کو چھُپانے کے لیے حکومت ڈرامے کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوائے الزام تراشی کے پاکستان تحریک انصاف کے پاس کچھ نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا کہ میں بھی مانتا ہوں کہ عمران خان ایک دیانتدار، ایماندار اور ایک شریف آدمی ہے، اور یہ بات میں دل سے کہہ رہا ہوں، عمران خان کرپٹ بھی نہیں ہے لیکن جب ایک ٹیم میدان میں اُترتی ہے تو اس کا ایک کپتان ہوتا ہے اور عمران خان کو بھی سب کپتان کپتان کہتے ہیں، لیکن جب 11 لوگوں کی کوئی ٹیم میدان میں اُترتی ہے، دس کھلاڑی لیٹے ہوں تو ایک کپتان کیا کرے گا ؟ یہی معاملہ نئی حکومت کے ساتھ بھی ہوا ہے۔ کپتان کی ٹیم فیل ہو گئی ہے اور اب انہوں نے صرف ایک کپتان کو کھڑا کیا ہوا ہے ، اب لوگ اُس کپتان کو بھی کتنا عرصہ دیکھیں گے؟ کپتان اب اکیلا چکر لگا رہا ہے لیکن اُس کے پاس بھی اب کچھ نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.