ایوان کی کاروائی کو پر امن رکھنا حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ ذمہ داری ہے‘فیا ض الحسن چوہان
حمزہ شہباز کی قیادت میں اپوزیشن کو اپنا آمروں سے تعلق ثابت کرنے سے گریز کرنا چاہئے‘صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت
اتوار 21 اکتوبر 2018 18:30
(جاری ہے)
جمہوریت کا اصل حسن ہی حکومت کا اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔
اسمبلی کاروائی کو پرامن طریقے سے چلانا صرف حکومت نہیں بلکہ اپوزیشن کی بھی ذمہ داری ہے۔ خود عوام اور جمہور پسند حلقے بھی ایوان کی پرامن کاروائی کے راستے میں ہر قسم کی رکاوٹوں کو معیوب سحمجھتے ہیں۔ حمزہ شہباز کو میرا مشورہ ہے کہ وہ اسمبلی میں اپنے اراکین سمیت آئیں اور عوام کے وسیع تر مفاد میں قانون سازی کے عمل کو کامیاب کریں ناکہ اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر کے اپنا تعلق اور رشتہ آمریت سے ثابت کریں۔ بعد ازاں میٹرو بس اور اورنج ٹرین پر میڈیا میں تبصرہ کرتے ہوئے فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ یہ منصوبے ذاتی تشہیر اور کمیشن کمانے کے لئے شروع کئے گئے تھے جو کہ سفید ہاتھی بن چکے ہیں۔ درحقیقت یہ منصوبے معیشت پر بوجھ بن چکے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.