کراچی ، لاقانونیت کے رجحان کو پیدا کرنے اور بڑھانے میں خود پولیس کے محکمہ کا سب سے بڑا ہاتھ رہا ہے ، حافظ نعیم الرحمن
اتوار 21 اکتوبر 2018 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ AIGکراچی کے اقدامات قابل تعریف ہیں لیکن نفاذ کی حکمت عملی مصیبت کے بارے عوام کے لیے مرے پر سودروں کے مترادف ہے ۔انہوں نے کہاکہ طویل عرصے سے دیکھا جارہا ہے کہ اچانک کسی بھی مہم کا آغاز کردیا جاتا ہے اور چند روز بعد پھر اس مہم کا نام و نشان ہی باقی نہیں رہتا ۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ طویل المدتی اور دیرپا حکمت عملی بنائی جائے پولیس کی جانب سے سختی کے نام پر لوٹ مار کی مکمل بندش ہونی چاہیے ۔عوام کو اپنے اقدامات سے بھرپور آگاہی اور پہلے مرحلے میں لاقانونیت کی روک تھام کی جائے ۔پہلے ہی مرحلے میں گرفتاریوں جیسے انتہائی اقدام کی کسی طور بھی حمایت نہیں کی جاسکتی ۔اپنی نوکریوں ، کالجوں ،اسکول یا کسی انتہائی ضروری کام پر جانے والے کو گرفتار کر کے جیل بھیجنا غیر ضروری اور سخت اقدام ہے اس کے لیے پورا نظام وضع کیاجائے اور مسلسل خلاف ورزی اور سنگین لاقانونیت کے مرتکب افراد کے خلاف ہی انتہائی اقدامات کیے جانے چاہیئں۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.