ریچا چڈھا نے نئی فلم کے تشہیری گانے کے لئے بیلی ڈانس کی تربیت لینا شروع کر دی

پیر 22 اکتوبر 2018 13:24

ریچا چڈھا نے نئی فلم کے تشہیری گانے کے لئے بیلی ڈانس کی تربیت لینا شروع ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) بالی وڈاداکارہ ریچا چڈھا نے اداکارہ شکیلا کی زندگی پر بننے والی فلم کے تشہیری گانے کے لئے بیلی ڈانس کی تربیت لینا شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابقریچا چڈھا نے اداکارہ شکیلا کی زندگی پر بننے والی فلم کے تشہیری گانے کے لئے بیلی ڈانس کی تربیت شائنا لیبانا سے لینا شروع کر دی ہے جو مزید ایک ہفتے تک جاری رہے گی۔اداکارہ فلم میں اہم کردار ادا کریں گی۔

متعلقہ عنوان :