پٹینگولر انڈر۔19 ٹی ٹونٹی کپ 2018-19، بلوچستان اور فیڈرل ایریاز نے اپنے اپنے میچ جیت لئے
پیر 22 اکتوبر 2018 14:18
(جاری ہے)
بلال خان اور عامر علی نے دو، دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
محمد آصف کو مرد میدان قرار دیا گیا۔ اسی روز کھیلے گئے دوسرے میچ میں فیڈرل ایریاز نے دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کے پی کے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے۔ محمد محسن خان نے 55 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ زین العابدین نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ جواب میں فیڈرل ایریاز نے ہدف 17.2 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ عزیر ناصر نے 47 ، محمد عرفان خان نے 32 اور حیدر علی نے 28 رنز بنائے۔ عزیر ناصر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.