صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان عارف علوی کو عبدالرشید ترابی کا خط
تحریک آزادی کشمیر محض آزادی کشمیرکی نہیں تکمیل ودفاع پاکستان کی جنگ ہے،عبدالرشید ترابی
منگل 23 اکتوبر 2018 17:04
(جاری ہے)
یوں تو گزشتہ ستر سال سے کشمیری اپنے خون سے داستان حریت رقم کر رہے ہیں لیکن برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد نوجوانوں نے جو عظیم الشان عوامی تحریک برپا کی اسے کچلنے کے لیے بھارتی استعمار ریاستی دہشت گردی اور ظلم و ستم کے تمام ریکارڈ مات کر چکا ہے لیکن بفضل خدا تمام ہتھکنڈوں کے باوجود وہ جذبہ آزادی کو کچلنے میں قطعاً ناکام رہا بلکہ اس کی ہر تدبیر تحریک آزادی کو مزید توانا کرنے کا ذریعہ بنی ۔
آرایس ایس کے ایجنڈے کے مطابق آج کل بھارتی حکومت کشمیر کے مسلم اور کشمیری تشخص کو ختم کرنے کے لیے آئین کی دفعہ 35-Aکے خلاف نبرد آزما ہے ۔ حالات کے اس پس منظرمیں پاکستان میں قائم ہونے والی نئی حکومت سے اہل کشمیرکی بڑی توقعات ہیں ۔ امید ہے انہیںمایوس نہیں کیا جائے گا۔کشمیر پالیسی کے حوالے سے ایک جامع مشاورت کی بھی ضرورت ہے ، یکساں موقف اختیار کرتے ہوئے آزاد جموں وکشمیر کی سیاسی جماعتیں اور حریت قائدین ، کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل کے تحت حق خود ارادیت کے ایجنڈے پر متحد و منظم ہو کر جدوجہد کر رہے ہیں ۔ الله تعالیٰ آپ کی سرپرستی میں پاکستان کو استحکام ، خوشحالی اور ترقی نصیب فرمائے۔ ‘‘متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.