خواتین اور معاشرے کے دیگر پسے ہوئے طبقات کی رجسٹریشن کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا پلان تیار کیاجائے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نادراکو ڈیٹا مینجمنٹ کیلئے مؤثر حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
منگل 23 اکتوبر 2018 17:45
(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ نادرا اور مقامی حکومتوںکو اس طرح کے مسائل کے حل کے لئے تکنیکی روابط قائم کرنا چاہیے۔
اس مقصد کے لئے نادرا کو ڈیٹا مینجمنٹ کی ایک مؤثر حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے نادرا کو یہ ہدایت بھی کی کہ ڈیٹا کو لیک ہونے سے روکنے اور ڈیٹا چوری کی ہر طرح کی کوشش کو روکنے کے لئے مزید محفوظ نظام وضع کرتے ہوئے اپنی حکمت عملی کو مضبوط بنائے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کے دورہ کے خواہش مند غیر ملکیوں کے لئے آن لائن ویزہ سروسز کا نظام تشکیل دینے کے سلسلہ میں وزارت خارجہ امور ، داخلہ اور نادرا کے مابین مربوط کوششوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے نادرا پرزور دیا کہ وہ آن لائن ووٹنگ سسٹم کی بہتری کے لئے کام جاری رکھے اور اس حوالے سے مشکلات اور رکاوٹیں دور کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ نادرا کو آئندہ عام انتخابات 2023 ء کے لئے ڈیجیٹل شناخت اور ووٹنگ کی تصدیق کے لئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.