الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 124 لاہور II سے نو منتخب رکن شاہد خاقان عباسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جمعرات 25 اکتوبر 2018 23:21

الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 124 لاہور II سے نو منتخب رکن شاہد خاقان عباسی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2018ء) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 لاہور II سے نو منتخب رکن شاہد خاقان عباسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے بدھ کو ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ قبل ازیں ان کا نوٹیفکیشن انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع نہ کرانے کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔