حکومت پنجاب کا سیدہ عابدہ حسین سی625ایکڑ سرکاری زمین واگزار کرانے کا فیصلہ
جھنگ پولیس گرینڈ آپریشن کے لئے تیار،اضافی نفری طلب کئے جانے کا امکان وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا
پیر 29 اکتوبر 2018 21:49
(جاری ہے)
عابدہ حسین نے سیاسی اختیارات استعمال میں لاتے ہوئے یہ زمین چند سو روپے کے عوض حکومت سے لیز پر حاصل کر رکھی ہے تاہم اب یہ زمین انہوں نے ٹھیکہ پر50ہزار روپے فی ایکڑ کے حساب سے دے رکھی ہے جس سے حکومت کو سالانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔
ڈپٹی کمشنر جھنگ نے لیز ختم کرانے کیلئے عدالت میں مقدمہ بھی دائر کر رکھا ہے اب سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں حکومت پنجاب نے یہ نہری زمین واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم عابدہ حسین کا خاوند سید فخرامام پی ٹی آئی میں شامل ہیں اور ممبر قومی اسمبلی بھی ہیں تاہم عابدہ حسین سے اربوں مالیت کی زمین واگزار کرانے کا گرین سگنل وزیراعظم عمران خان نے دے دیا ہے اور جھنگ پولیس جلد آپریشن کرنے والی ہے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر جھنگ نے وضاحت نہیں دی ہی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.