الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 سے آفتاب حسین صدیقی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

پیر 29 اکتوبر 2018 23:03

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 سے آفتاب حسین صدیقی کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2018ء) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 سے آفتاب حسین صدیقی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے پیر کو تحریک انصاف کے نومنتخب رکن آفتاب حسین صدیقی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔