
نوشہرہ میں شادی کا انوکھا ولیمہ، کسی کو دعوت نہیں دی گئی
کھانا ڈبوں میں پیک کر کے گھر گھر تقسیم کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین
پیر 5 نومبر 2018
13:47

(جاری ہے)
حاجی ناہید کا کہنا تھا کہ آج کل شادیوں کا موسم ہے، ہر گاؤں میں ہر اتوار کو چار سے پانچ شادیاں ہو رہی ہیں۔ کسی کے پاس جانے کا وقت نہیں ہوتا ، اور دوسری جانب اگر کھانا کھانے کے لیے کوئی آ بھی جائے تو سارا کھانا چھوڑ دیتے ہیں، اس کا حل میں میں نے کچھ اس طرح نکالا کہ میں نے پارسل ڈبے منگوائے اور پورے گاؤں کے افراد کی ایک فہرست مرتب کی اور رکشوں میں ڈبے رکھ کر گاؤں کے ہر گھر کھانے کا ڈبہ پہنچایا۔
حاجی ناہید کے اہل خانہ، رشتہ داروں اور دوست احباب نے شادی اور کھانے کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے حاجی ناہید کی اس روایت کی خوب تعریف کی اور کہا کہ ایسے کھانا ضائع ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ کیونکہ عموماً لوگ شادیوں میں شریک ہو کر کھانے سے اپنی پلیٹیں تو بھر لیتے ہیں لیکن ان سے کھایا نہیں جاتا اور یوں کافی تعداد میں کھانا ضائع ہو جاتا ہے البتہ حاجی ناہید کی جانب سے متعارف کروائی گئی یہ نئی روایت قابل عمل ہے جس کے ذریعے نہ صرف کھانا ضائع ہونے سے بچایا جا سکتا ہے بلکہ لوگوں کو شادی میں شرکت بھی نہیں کرنا پڑتی اور کھانا ان کے گھروں میں پہنچ جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سلامتی کونسل: ایران کے جوہری پروگرام پر سفارتکاری کی اہمیت پر اصرار
-
جنگوں میں جنسی تشدد بنیادی حقوق کی شرمناک خلاف ورزی، وولکر ترک
-
میانمار: زلزلے کے تین ماہ بعد بھی 60 لاکھ افراد امداد کے منتظر
-
اقوام متحدہ کا منشور 80 سال بعد بھی ایک جاوداں معجزہ ہے، گوتیرش
-
جب آپ بے گناہ لوگوں کو ماریں گے تو اس سے دہشت گردی بڑھے گی
-
ایران بڑی مضبوط قوم ہے ان سے سیکھنا چاہیے
-
وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارتی پائلٹ ابھینندن کو گرفتار کرنے والے میجر معیز جام شہادت نوش کر گئے
-
مینوسفیئر کے ذریعے خواتین کے خلاف بڑھتی نفرت پر یو این ویمن کو تشویش
-
ایران اب کبھی بھی اپنی جوہری تنصیبات دوبارہ تعمیر نہیں کرے گا
-
کچھ لوگ ایجنڈے کے تحت بانی پی ٹی آئی کو کمزور کررہے ہیں
-
غزہ: تین ہفتوں میں امدادی مراکز پر اسرائیلی فائرنگ سے 410 فلسطینی ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.