ایم اے پرائیوٹ کے امتحانی فارم8نومبر حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں،ناظم امتحانات جامعہ اردو

منگل 6 نومبر 2018 18:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2018ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق ایم ای(پرائیویٹ) کے امتحانی فارم جمع کرانے کاآخری موقع دیاجارہا ہے۔

(جاری ہے)

خواہشمند طلباء و طالبات8نومبر2018تک عسکری بینک گلشن اقبال و عبدالحق کیمپس کی برانچز سے فارم حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیںجبکہ کمپیوٹرائزڈ فیس وائوچر شعبہ حسابات گلشن اقبال اور عبدالحق کیمپسز کے شعبہ امتحانی کائونٹر سے حاصل کریں۔امتحانی فیس4ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :