جامعہ اردو :ایم ای(پرائیویٹ) سال اول و دوم کے امتحانات کا آغاز10نومبرسے ہوگا

منگل 6 نومبر 2018 18:23

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2018ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق ایم ای(پرائیویٹ) سال اول و دوم کے امتحانات کا آغاز10نومبر2018سے ہوگا۔

(جاری ہے)

ایم اے سال اول کے امتحانات صبح9:30بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک جبکہ سال دوم کے امتحانات دوپہر2بجے سے شام5بجے تک ہونگے ۔طلباء کیلئے امتحانی مرکز بی ایس سی بلاک جبکہ طالبات کیلئے ایم ایس سی بلاک گلشن اقبال کیمپس بنایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :