فواد حسن فواد شہباز شریف کے سامنے رو پڑے
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کا کہنا ہے کہ میں نے جو کچھ بھی کیا شہباز شریف کے کہنے پر کیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 9 نومبر 2018 10:48
(جاری ہے)
جس کے بعد شہباز شریف نے مجھے اشارہ کیا کہ اسے باہر لے جاؤ۔ڈی جی نیب کا مزید کہنا تھا کہ فواد حسن فواد نے کہا کہ اگر میں نے کچھ اچھا کیا ہے تو وہ بھی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے کہنے پر کیا اور اگر کچھ برا کیا تو وہ بھی ان کے کہنے پر کیا۔
خیال رہے کرپشن اور بدیانتی پر نااہل ہونے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اس وقت نیب لاہورکی تحویل میں ہیں اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے آشیانہ اقبال پراجیکٹ میں تبدیلی کی تھی۔نیب حکام کے رو برو دوران تفتیش فوا د حسن فواد نے تہلکہ خیز انکشافات کیے تھے۔فواد حسن فواد نے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ جو کچھ کیا شہباز شریف کی ایما پر کیا ہے۔نیب نے سوال کیا کہ کس کے کہنے پر اشیانہ اقبال پراجیکٹ کا ٹھیکہ بدلا ؟۔ تو فواد حسن فواد کا کہنا تھا کہ جو کچھ بھی کیا سابق وزیر اعلی شہباز شریف کے کہنے پر کیا۔فواد حسن فواد سے یہ بھی پوچھا گیا کہ جو انکوائری کمیٹی وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بنائی تھی جس کے سربراہ اس وقت کے صوبائی وزیر خزانہ طارق باجوہ تھے۔تو وہ پانچ رکنی کمیٹی کی رپورٹ آپ نے کس کے کہنے پر دبائی تھی ؟۔تو فواد حسن فواد نے جواب دیا کہ انہوں نے شہباز شریف کے زبانی احکامات پر عمل کرتے ہوئے اس کمیٹی کی رپورٹ دبائی تھی۔کیونکہ شہباز شریف کو لگتا تھا کہ یہ رپورٹ ان کی مرضی کے خلاف ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.