Live Updates

وزیراعظم عمران خان نومبرکے تیسرے ہفتے میں ملائیشیا ء کا دورہ کرینگے

جمعہ 9 نومبر 2018 13:50

وزیراعظم عمران خان نومبرکے تیسرے ہفتے میں ملائیشیا ء کا دورہ کرینگے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نومبرکے تیسرے ہفتے میں ملائیشیا ء کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان تین روزہ دورے کے دوران اپنے ملائیشین ہم منصب مہاتیرمحمد سے ملاقات کریں گے۔

(جاری ہے)

دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پرمذاکرات بھی ہوں گے ۔دورے کی حتمی تاریخوں کا فیصلہ چند دن میں ہوجائے گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :