دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 10 نومبر 2018 14:02

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 نومبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 24900کیوسک اور اخرج 59000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد6500 کیوسک اور اخراج6500 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد12500کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، دریائے چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد13500کیوسک اور اخراج5800کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد65300 کیوسک اور اخراج 61300کیوسک،چشمہ آمد57100 کیوسک اوراخراج 59000کیوسک، تونسہ آمد50800 کیوسک اور اخراج45900 کیوسک، پنجند آمد2300 کیوسک اور اخراجصفرکیوسک،گدو آمد 37700 کیوسک اور اخراج 31100 کیوسک، سکھربیراج آمد27500 کیوسک اور اخراج5900کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد3800 کیوسک اور اخراجصفر کیوسک ریکارڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1470.80 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.125 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1149.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.770 ملین ایکڑ فٹ جبکہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.40 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.087 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل ہفتہ کی صبح6 بجے کی ہے۔