چینی امداد پرچینیوں کی خواہش پرخاموش ہیں،شیخ رشیدکا انکشاف
چین پاکستان کوجوکچھ دے رہا تھا عمران خان کی خواہش پرچین نے ڈبل کردیا، چینی ریلیف بارے بے شک خاموشی چینیوں کی اپنی خواہش پر رکھی ہوئی ہے، دبئی سے بھی اچھی خبریں آئیں گی۔وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا نجی ٹی وی کوانٹرویو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 11 نومبر 2018 21:44
(جاری ہے)
دبئی سے بھی اچھی خبریں آئیں گی۔ وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا کہ میں نے آصف زرداری کے ساتھ بھی کھانا کھایا ہے، وہ بھنڈی کے علاوہ کچھ بھی نہیں کھاتے۔
وہ تھوڑی سی بھنڈی کھاتے۔ ان سے سوال کیا گیا کہ دال چاول بھی کھاتے ہیں جس پر شیخ رشید نے کہا کہ دال چاول لکشمی سے بھی مل جاتے ہیں ، جیل میں بھی مل جاتے ہیں۔ تڑکا لگی ہوئی دال جیل میں ملتی ہے ۔اب توجیل بھی بڑی سٹینڈرڈ کی ہوگئی ہے۔ میں سوچتا ہوں کہ اے سی بھی لگا ہوا ہے۔ بیڈ بھی ہیں، واٹس ایپ بھی چل رہے ہیں، میڈیا مالکان سے بھی باتیں ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے این آرا وکی بھرپور کوشش کی لیکن این آراو نہیں ملے گا۔یہ لوگ آپ میں دولت کیلئے لڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے نیا گروپ نئے چہرے نکلیں گے۔ مریم شاید عدالتوں سے نکل آئے توسیاست کرلے۔ بلاول بھٹو بھی اگر اپنے والد کی گرفت سے نکل آیا توسیاست کرے گا۔ میں دونوں پارٹیوں کا مستقبل نہیں دیکھ رہا ہوں۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.