نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کےمتاثرین کااحتجاج، چیئرمین نیب کاحق دلانےکا وعدہ
نیب کے پاس سوسائٹی مالک کے20 ارب کے اثاثہ جات ہیں،6 ہفتوں میں اثاثوں کی رقم متاثرین میں تقسیم کا طریقہ کار طے کیا جائے گا۔چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال
ثنااللہ ناگرہ پیر 12 نومبر 2018 15:21
(جاری ہے)
لیکن سوسائٹی کے مالک کو پاکستان لانے میں کچھ مشکلات کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سوسائٹی کے پاس اتنی جگہ نہیں۔ جتنے متاثرین ہیں۔ نیب کے پاس سوسائٹی مالک کے20ارب کے اثاثہ جات ہیں۔ تمام متاثرین کوان کا حق ضرورملے گا۔ چیئرمین نیب نے مسئلہ حل کرنے کیلئے متاثرین سے6 ہفتے کا وقت مانگ لیا ہے۔ چیئرمین نیب نے متاثرین سے6 ہفتوں میں مسئلہ حل کرنے کا وعدہ کرلیا ہے۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ 6ہفتوں میں اثاثوں کی رقم متاثرین میں تقسیم کا طریقہ کار طے کیا جائے گا۔ واضح رہے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال 3روزہ دورے پر لاہو ر پہنچے ہیں۔ چیئر مین نیب آج بروز ( پیر ) کو نیب لاہور کمپلیکس کا دورہ کریں گے۔ ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی ڈگری کے معاملہ پر ملاقات کریں گے۔ چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی ڈگری کے مسئلے سمیت نیب کیسز سے متعلق امور کا جائزہ بھی لیا۔ اسی طرح ڈی جی شہزاد سلیم کے متنازع انٹرویو کا جائزہ بھی لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.