میلاد مصطفیٰ کمیٹی سکھر کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں پرچم کشائی
پیر 12 نومبر 2018 23:08
(جاری ہے)
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ممتاز علمائے کرام مفتی قاری محمد ساجد قادری ، مفتی پیر بخش باروی، علامہ غلام محمد سعیدی، ظفر اقبال آرائیں، شکیل احمد صدیقی، حاجی عبدالرشید اجمیری و دیگر نے سبز گنبد خضریٰ کا پرچم لہرایا۔
تقریبات پرچم کشائی کے انچارج حاجی عبدالرشید اجمیری نے بتایا کہ میلاد مصطفیٰ کمیٹی کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں رواں سال کی چوتھی پرچم کشائی جامع برکاتی مسجد اسٹیشن روڈ ایوب گیٹ پر ہوگی جس میں علمائے کرام مذہبی تنظیموں کے عہدیداران و رہنما اور غلامان مصطفیٰ شرکت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.