وزیراعظم کی اسلام آباد کا ماسٹر پلان تبدیل کرنے کی منظوری
اسلام آباد کو ماڈل شہر بنایا جائے گا۔ من پسند تبدیلیوں نے شہر کا نقشہ بگاڑ دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس
ثنااللہ ناگرہ منگل 13 نومبر 2018 17:58
(جاری ہے)
من پسند تبدیلیوں نے شہر کا نقشہ بگاڑ دیا ہے۔
مزید برآں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزارت دفاعی پیداوارکے امور پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی اور سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم کو سیکریٹری دفاعی پیداوار نے وزارت دفاعی پیدوار اور اس سے منسلک اداروں کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے وزارت دفاعی پیداواراوراس سے منسلک اداروں کی کارکردگی کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دفاعی ضروریات پوراکرنے میں دفاعی پیداوارکی کامیابیاں قابل تحسین ہیں۔ وزارتِ دفاعی پیداوارکی مختلف سرگرمیوں میں نجی شعبے کوشامل کرنے پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے۔ حکومت وزارت دفاعی پیداوارکی ضروریات کو پورا کرنے کے سلسلے میں ہرممکنہ تعاون کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ گوادر شپ یارڈ کی تعمیر کیلئے وفاقی حکومت مکمل تعاون فراہم کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.