حکومت ایف پی سی سی آئی میں فوری تنظیم نو کرے، شاہد رشید بٹ
اصلاحات کی جائیں تاکہ یہ ادارہ اپنے قیام کے مقاصد پورے کر سکے، سرپرست اسلام آباد چیمبر سمال ٹریڈرز
منگل 13 نومبر 2018 20:54
(جاری ہے)
ساری دنیا میں ملکی امیج اجاگر کرنے اور اقتصادی سفارتکاری کا کام نجی شعبہ کے حوالے کیا جا رہا ہے مگر پاکستان میں ایسا نہیں ہو رہا ہے۔
ایف پی سی سی آئی سالانہ ایک سو پچاس قائمہ کمیٹیاں بناتی ہے جن کی کارکردگی اس ادارے کے آر اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کی طرح صفر ہے ۔ایف پی سی سی آئی کو بھارت کے وفاقی چیمبر سے سیکھنے کی ضرورت ہے جس کے صرف ایک انٹرنیشنل ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ نے دو سال میں ایک سو سے زیادہ اہم رپورٹیں شائع کی ہیں۔ امسال الیکشن ڈی جی ٹی او کی نگرانی میں کروانے کی ضرورت ہے کیونکہ ہر سال الیکشن کمیشن انہی افراد پر مشتمل ہوتا ہے جو برسر اقتدار گروپ کی ہاں میں ہاں ملائے جو شفافیت کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.