ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
جرائم پر قابو نہ پانے والے پولیس افسران کیخلاف کارروائی ہو گی،محمد وقاص نذیر
منگل 13 نومبر 2018 22:04
(جاری ہے)
تعلیمی اداروں کے گرد منشیات فروشی کسی صورت قابل قبول نہیں ہوگی۔
ایس پی حضرات کیٹیگری اے اور بی میں شامل اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے کریک ڈائون کے حوالہ سے خصوصی ٹیموں کی خودنگرانی کریں۔ایس پیز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کرائم سپاٹس پر ٹارگٹ آپریشنز کر کے منظم کارروائی کریں۔تمام تھانوں میں ریکارڈ کی جلد تکمیل ، صفائی ستھرائی کا خاص خیال اور شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے۔جرائم پیشہ عناصر کی عدالتوں میں نظر بندی کیلئے استدعا کی جائے۔جرائم پر قابو نہ پانے والے ایس ایچ اوز اور ڈی ایس پیز کسی رعایت کے مستحق نہیں۔جرائم پر قابو نہ پانے والا ناقص کارکردگی کے حامل ایس ایچ او سیدھا گھر جائیگا۔ہر پندرہ دن بعد لاہور میں جرائم کے خلاف کارروائیوں کی جائزہ میٹنگ بلائی جائے گی۔ڈکیتی ، راہزنی اور سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی جائیں۔معصوم شہریوں کی جان و مال پر ڈاکہ مارنے والے ملزمان کی فہرستیں بناکر منظم آپریشن کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.