اسلام آباد اینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس کی کارروائی، بین الصوبائی چار رکنی گروہ کار ریسیور سمیت گرفتار، 5 مسروقہ گاڑیاں برآمد
منگل 13 نومبر 2018 23:18
(جاری ہے)
تشکیلی ٹیم نے تما م تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئی کار چور بمعہ کار ریسور قار ی مجید اللہ ولد فضل غفو ر سکنہ ضلع لو ئیر دیر،سمیت عامر شہزاد ولد غلا م کبریا سکنہ ڈہو ک بنا رس راولپنڈی کینٹ ، عمر ان خا ن ولد نظام الدین سکنہ شاہین آ باد جھنگی سیداں ضلع اسلام آ باد ،محمد وسیم ولد محمد اسحا ق سکنہ ٹنچ بھا ٹہ راولپنڈی اور عمر ان ولد محمد سکنہ خان کا لو نی لو ئیر دیر کو گرفتار کرکے مقدمہ نمبر 166/18بجر م 381-A/411/413ت پ تھا نہ شمس کالو نی ، مقدمہ نمبر 420/18بجر م/420/468/471/413 381-A/411ت پ تھا نہ لو ہی بھیر ، مقدمہ نمبر 421/18مورخہ11-11-18بجر م 420/468/471/413/411ت پ تھا نہ کر اچی کمپنی ، مقدمہ نمبر331/18بجر م 381-A/411ت پ تھا نہ لو ہی بھیر ,مقدمہ نمبر419/18مو ر خہ27-09-2018بجر م 381-A ت پ تھا نہ گو لڑ ہ شریف اسلام آ باد ،کی مسروقہ گا ڑ یا ں رجسٹر یشن نمبر ٹیو ٹا وٹیز BC-7420، اکو ا بررنگ سلو ر رجسٹر یشن نمبر EA-882-ICT، ٹیو ٹا کر ولا GLI-رجسٹر یشن نمبر LE-1554 اور ضلع لا ہور کی مسروقہ گا ڑ یا ںٹیو ٹا کر ولا برنگ سلو ر رجسٹر یشن نمبر LEB-7421،ٹیو ٹا کر ولا GLIبر رنگ سفید ما ڈل 2017 بر آمدکر وائی ہیں ، ملزمان کا یہ گر وہ جڑ واں شہر وں سے گا ڑ یا ں چوری کرکے کے پی کے میں فروخت کر تے ہیں مزید گا ڑ یا ں کی بر آمد گی متوقع ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔
ایس ایس پی اسلام آ باد وقار الدین سید نے پولیس ٹیم میں شامل افسرا ن و جوانوں کی اس اچھی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی اسناد اور نقد انعامات دینے کا اعلا ن کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری میں کردار ادا کرنے والے پولیس افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد اینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس نے کار چوروں کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے کار چوری کی وارداتو ں کو بہت حد تک کنٹرول کر لیا ہے جو کہ ان کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.