دُبئی:ٹریفک ضوابط کی خلاف ورزی پر راہگیروں کو 400 درہم کا جرمانہ ہو گا
ابو ظہبی میں پچاس ہزار سے زائد افراد کو غلط مقام سے سڑک پار کرنے پر جرمانہ کیا گیا
محمد عرفان بدھ 14 نومبر 2018 11:22
(جاری ہے)
ٹریفک ضابطے کے مطابق راہگیر صرف مخصوص مقامات سے ہی سڑک پار کرنے کے پابند ہیں جو افراد ایسا نہیں کرتے، وہ جرمانے سے نہیں بچ سکتے۔ جبکہ اتنا ہی جرمانہ اُن لوگوں پر بھی عائد ہوتا ہے جو کسی مخصوص مقام سے سڑک پار تو کرتے ہیں مگر ٹریفک لائٹس کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
لاکھوں راہگیر سڑک پار کرتے وقت ٹریفک ضابطے کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ جس کے باعث اُن کی ہلاکت بھی ہو جاتی ہے۔ 2016ء میں 63 افراد سڑک عبور کرتے ہوئے گاڑیوں کی ٹکر کے باعث زندگی سے محروم ہو گئے تھے۔ تاہم 2017ء میں اس نوعیت کے واقعات میں 21 فیصد کمی دیکھنے کو آئی ہے۔ دُبئی پولیس کے مطابق اس حوالے سے ایک مہم بھی شروع کی گئی ہے ، جس میں راہگیروں اور ڈرائیوروں دونوں کو آگاہی دلائی گئی ہے۔ ڈرائیور حضرات سے کہا گیا ہے کہ اگر وہ کسی شخص کو سڑک پار کرتا دیکھیں تو گاڑی کی رفتار ہلکی کر دیں تاکہ کسی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ جبکہ راہگیروں کو سمجھایا گیا ہے کہ وہ صرف مخصوص مقامات سے ہی سڑک عبور کریں تاکہ اُن کی زندگی کو خطرات لاحق نہ ہوں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.