محکمہ انسداد منشیات کے زیر اہتمام منشیات کو آگ لگانے کی سالانہ تقریب
598کلو گرام ہیروئن، 5ہزار 848 کلو گرام چرس،246کلو گرام افیون نظر آتش ،61ہزار 43لیٹر شراب کی بوتلیں تلف کر دی گئیں
بدھ 14 نومبر 2018 15:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اے این ایف نے گزشتہ پندرہ برسوں میں 14 ہزار 999 منشیات کے عادی افراد کا علاج کرایا۔
اے این ایف منشیات کے عادی افراد کے لئے علاج کی مفت سہولیات فراہم کرتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ خیبر پختونخوا کی گیارہ فیصد آبادی منشیات استعمال کرتی ہے جبکہ دیگر صوبوں میں یہ شرح تین سے چار فیصد کے لگ بھگ ہے۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز نے کہاکہ منشیات کی روک تھام سب کو مل کر ایک ساتھ کرنا ہو گی۔ا نہوںنے کہاکہ اداروں کی کارکردگی کا سراہتے ہیں، نوجوان نسل کو منشیات سے بچانا بہت ضروری ہے، منشیات کے خلاف جنگ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.