منگھوپیر ہمدرد چوکی کی کامیاب کارروائی، چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام

بدھ 14 نومبر 2018 23:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2018ء) منگھوپیر ہمدرد چوکی کی کامیاب کاروائی چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔

(جاری ہے)

ملزمان تین کاروں کے ذریعے بلوچستان سے کراچی چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے ،مجموعی طور پر کاروں سے 75بورے چھالیہ برآمد ہوئی جنکی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے کاروائی کے نتیجے میں تین ملزمان گرفتار پولیس نے چھالیہ اور کاروں کو تحویل میں لے لیا

متعلقہ عنوان :