پنجاب حکومت نے 3افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

جمعرات نومبر 13:40

․لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2018ء) پنجاب حکومت نے 3افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد الیاس کوایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پاپولیشن ،رانا ٹکا خان کو ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے اور محمدانور چودھری کو ایڈیشنل ڈی جی ایم ڈی اے ملتان تعینات کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :