والدین کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر وزیراعظم کے معاون کا منفرد اقدام
ڈی سی اسلام آباد اور وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد ِپولیو بابر عطا نے خود قطرے پی کر والدین کو قطرے پلانے پر راضی کر لیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 15 نومبر 2018 17:09
(جاری ہے)
اس مہم میں ممبر قومی اسمبلی راجہ خرم نواز نے بھی حصہ لیا۔
سوشل میڈیا پر مذکورہ لوگوں کے پولیو کے قطرے پینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے دونوں کے جذبے کو خوب سراہا جا رہا ہے،واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے اپنے میڈیا ایڈوائزر بابر عطا کو اپنا معاون برائے انسداد پولیو تعینات کیا تھا، بابر عطا 8سال تکاقوام متحدہ پولیو پروگرام سے منسلک رہنے کے ساتھ خیبرپختونخواہ میں صحت کا انصاف مہم کے انچارج بھی رہ چکے ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے بابر عطا کو وزیراعظم کے معاون برائے انسداد پولیو تعینات کرنے کی منظوری دے دی، بابر عطا 8سال تک اقوام متحدہ پولیو پروگرام سے منسلک رہے ہیں، وہ گزشتہ 4سال سے عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر ہیں جبکہ خیبرپختونخواہ میں صحت کا انصاف مہم کے انچارج بھی رہ چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.