ڈی پی او سوات کامٹہ بارروم کادورہ

جمعہ 16 نومبر 2018 13:31

چکدرہ۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات اشفاق انورنے مٹہ بارروم کادورہ کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل شیشن جج مٹہ اور دیگر حکام موجود تھے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کی مطابق ڈی پی او سوات اشفاق انور نے مٹہ بار روم کا خصوصی دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے مٹہ بار روم میں وکلاء برادری کیساتھ ملاقات کرکے عدالت لء احاطے کی بند گیٹ سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کی۔

متعلقہ عنوان :