پنجاب یونیورسٹی نے غلام مصطفی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

ہفتہ 17 نومبر 2018 16:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی نے غلام مصطفی ولد عبد العزیز کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’پاکستان میں فرنچائز کا روبار۔

(جاری ہے)

شرعی پس منظر میں ایک تجزیاتی مطالعہ ----‘‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :