محکمانہ پروموشن بورڈ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو پولیس کے 40ڈی ایس پیز کو ایس پی عہدے پر ترقی دینے کی سفارش کردی

ہفتہ 17 نومبر 2018 22:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2018ء) پولیس کے محکمانہ پروموشن بورڈ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پولیس کے 40ڈی ایس پیز کو ایس پی عہدے پر ترقی دینے کی سفارش کردی ۔

(جاری ہے)

مجوزہ افسران کی ترقی کے لیے نام وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دئیے گئے۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی منظوری کے بعد افسران کو ترقی دی جائے گی۔