گرین ٹاؤن میں 9 کروڑ روپے کی ڈکیتی، بینک کا سکیورٹی گارڈ ڈاکوؤں سے مل گیا
ڈولفن فورس نے عین موقع پر پہنچ کر بینک لُوٹنے کی کوشش ناکام بنا دی
سمیرا فقیرحسین پیر 19 نومبر 2018 14:43
(جاری ہے)
ملزمان رقم اور طلائی زیورات لے کر فرار ہونے ہی والے تھے کہ ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے بینک کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لے لیا۔
ڈولفن فورس کے اہلکار بینک میں داخل ہوئے اور مقابلے کے بعد چاروں ملزمان اور بینک کے سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔ ڈکیتی کے دوران گرفتار ہونے والے تمام ملزمان کا تعلق خیبرپختونخواہ سے ہے۔ کمال حسین ، مظہر علی ، سید محمد پارا چنار اور احمد شاہ کا تعلق پشاور اور سکیورٹی گارڈ صداقت کا تعلق ہنگو سے ہے۔ ڈکیتی کے یہ بڑی واردات ناکام بنانے پر ایس پی ڈولفن اسکواڈ بلال ظفر نے ڈولفن اور پیرو کی ٹیموں کے لیے نقد انعام کا اعلان کیا۔ سوشل میڈیا پر ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔ اس فوٹیج کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.