آئی سی سی نے پاکستان کی بھارت کیخلاف دائرہرجانہ کی درخواست مسترد کردی
منگل 20 نومبر 2018 18:23
(جاری ہے)
پی سی بی اور بھارتی بورڈ نے یکم سے تین اکتوبر تک کمیٹی کے سامنے دلائل دئیے تھے۔
دوسری جانب پی سی بی نے آئی سی سی کے بھارتی کرکٹ بورڈ کے حق میں فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق بھارتی بورڈ نے 9 اپریل 2014 کو مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے لیکن اس تحریری معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ آئندہ کا لائحہ عمل مشاورت کے بعد طے کیا جائے گا۔پی سی بی نے اس کیس کی تیاری پر وکلا کو 10 کروڑ سے زائدرقم ادا کی ہے لیکن نتیجہ صفر رہا، پی سی بی اور بھارتی بورڈ کے درمیان 6 سیریز کھیلنے کا معاہدہ ہوا تھا جس میں سے 4 کی میزبانی پی سی بی نے کرنی تھی۔ بھارتی بورڈ نے ہر بار حکومت کی طرف سے انکار کو جواز بناکر کھیلنے سے انکار کیا اور یہ موقف آئی سی سی کی مائیکل بیلوف کی سربراہی میں قائم کمیٹی کے سامنے دہرایا۔پی سی بی کی درخواست مسترد ہونے پر پاکستانی کرکٹ کے حلقوں میں مایوسی پائی جارہی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.