وزیر صحت پنجاب نے غذائی کمی کا شکار بچوں کی2 بحالی مراکز کا افتتاح کردیا
سٹیبلائزیشن سنٹر کاہنہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال اور لاہور جنرل ہسپتال میں قائم کئے گئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے جنرل ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی، لیبر روم اور نیورو وارڈ کا بھی معائنہ کیا
منگل 20 نومبر 2018 18:43
(جاری ہے)
غذائی کمی کی ایک اہم وجہ عوام کا متوازن غذا سے متعلق معلومات سے لاعلم ہونا ہے۔
بچے کی زندگی کے پہلے دو سالوں میں متوازن غذا کا استعمال نشوونما کے لئے لازمی ہے۔بعدازاں ڈاکٹر یاسمین راشد نے جنرل ہسپتال کا دورہ کر کے شعبہ ایمرجنسی، لیبر روم اور نیورو وارڈ کا معائنہ کیا۔ پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (پی جی ایم آئی)پروفیسر محمد طیب اور ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے بریفنگ دی۔ وزیر صحت نے ہدایت کی کہ شعبہ نیورالوجی کے مریضوں پر ہسپتال میں خصوصی توجہ دی جائے۔ جنرل ہسپتال میں مریضوں کی تعداد بڑھنے پر سٹریچرز اور وہیل چیئرز میں بھی اضافہ کیا جائے۔ اس دوران وزیر صحت کی زیر صدارت پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کی اکیڈمک کونسل کا بھی اجلاس ہوا ۔ فیکلٹی ارکان سے خطاب میں ڈاکٹر یاسمین راشد اس بات پر خوشی کا اظہارکیا کہ جنرل ہسپتال اور نیورولوجی انسٹی ٹیوٹ کو پنجاب میں پہلی بار آٹومیشن سسٹم پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ آٹومیشن ماڈ میں کاغذ کا استعمال بند کردیا جائے گا اور کمپیوٹر اور آن لائن سسٹم کے ذریعے تمام افعال انجام دیے جائیں گے۔ اگلے مرحلے میں جنرل ہسپتال کے تمام شعبوں کو خودکار نظام سے منسلک کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.