لاہور آرٹس کونسل کو وقت کے تقاضوں سے ھم آہنگ کیا جائے، صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان
منگل 20 نومبر 2018 20:04
(جاری ہے)
اس موقع پر الحمراء میں تعینات ہونے والے ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء اطہرعلی خان کا تعارف بھی کروایا گیا۔
ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل اطہر علی خان نے صوبائی وزیر برائے اطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان کی پالیسوں کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ موجود حکومت کے ویژن کے مطابق تمام شعبوں میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا،معاشرے میں ثقافتی حسن دیکھنا چاہتا ہوں،فنون لطیفہ کے ہر شعبے کی ترویج و ترقی کے لئے اپنے تجربات سے استفادہ کیا جائے گا،وقتی تفریح کی بجائے اعلی اقدار کو عوام تک پہنچایا جائے گا۔اس موقع پر ڈائریکٹر آرٹس اینڈکلچر ذوالفقار علی زلفی،ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن آفتاب احمد انصاری اور ڈپٹی ڈائریکٹرالحمراء کلچرل کمپلیکس نوید بخاری نے صوبائی وزیر برائے اطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان اور ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل اطہر علی خان کو الحمراء کے امور سے متعلق بریف کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.