جیکب آباد :ممبران کی درخواست پر چیئرمین نے ضلع اسمبلی کااجلاس 26نومبر کو طلب کرلیا

منگل 20 نومبر 2018 20:29

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2018ء) ممبران کی درخواست پر چیئرمین نے ضلع اسمبلی کااجلاس 26نومبر کو طلب کرلیاتفصیلات کے مطابق حاجی افضل کھوسو سمیت 15ممبران کی تحریری درخواست پر چیئرمین سردارمحمد پناہ اوڈھو نے ضلع اسمبلی کااجلاس 26 نومبرکو طلب کرلیاہے ۔

متعلقہ عنوان :