Live Updates

وزیر اعظم عمران خان کا ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹرمہاتیرمحمد کے دفتر پہنچے پر وزیراعظم پرتپاک استقبال

بدھ 21 نومبر 2018 10:20

پترا جایہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2018ء) وزیر اعظم عمران خان اپنے دو روزہ سرکاری دورہ کے موقع پر بدھ کی صبح ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹرمہاتیرمحمد کے دفتر پہنچے کو اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانوں کی دھنیں بجائی گئیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :