بر یگزٹ کے بعد پاکستانیوں پر یورپ میں2 لاکھ نوکریوں کے دروازے کھل سکتے ہیں‘ خواجہ حبیب الرحمان
چین اور بھارت متحرک ہو چکے لیکن حکومت پاکستان ابھی تک متحرک نہیں ہوئی ،سفارتخانوں کو اہداف تفویض کئے جائیں
اتوار 2 دسمبر 2018 12:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزارت اوورسیز کو چاہیے کہ وہ پاکستانی ڈاکٹروں، دواسازوں،نرسوں، انجینئرز، ڈرائیوروں ، جونیئر شیف، آ ئی ٹی سے منسلک نوجوانوں اور دیگر شعبوں کے ہنر مندوں کو بر طانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں بھیجنے کیلئے فوری اقدامات کرے۔اس کیلئے پا کستان کو یورپی ممالک میں تعینات سفارتحانوں میں تعینات اپنے کمرشل اور سوشل اتاشیوں کو اہداف تفویض کئے جائیں کہ مختلف کمپنیوں اور سر کاری اداروں سے تعلقات بہتر کریں جبکہ ایف پی سی سی آ ئی اور دیگر تاجر تنظیمیںبھی اہم کرادار ادا کر سکتی ہیں لیکن افسوس کی بات کی حکومت نے اس سلسلے میں تاحال کوئی کردار ادا نہیں کیا۔
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.