علما ء کر ا م کے مفید مشو ر ے اور آ را ء سے مستفید ہو کر علا قے کے مسا ئل حل کر نا میر ی اولین تر جیح ہے، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان
بدھ 5 دسمبر 2018 21:40
(جاری ہے)
اس مو قع پر چیف سیکریٹر ی نے یقین دلا یا کہ علما ء کر ا م کے سفید مشو ر ے اور آ را ء سے مستفید ہو کر علا قے کے مسا ئل حل کر نا میر ی اولین تر جیح ہو گی ۔
انہوں نے کہا کہ انشا ء اللہ بہت جلد علا قے میں مسائل کے حل ہونے سے نما یا ں تبدیلی نظر آئیگی ۔ بعد ازاں چیف سیکرٹری نے مختلف سیا سی و سما جی تنظیمو ں کے عہد یداران سے بھی ملا قا ت کی ۔انہو ں نے بھی ان کی توجہ ضلع کی اہم مسا ئل کی طر ف مبذول کرائی ، جس پر چیف سیکریٹر ی نے یقین دہا نی کر ا ئی کہ میر ی او لین تر جیح علا قے کے عو ا م کی خدمت اور مسا ئل کا حل ہے ۔ اس کے بعد چیف سیکرٹیر نے ڈی ایچ کیو خپلو کا دور ہ کیا اور وارڈز میں داخل مریضو ں کی خیر یت در یا فت کی ۔اس مو قع پر انہوں نے ڈی ایچ کیو ایم ایس ہسپتا ل کو ہدا یت کی کہ مریضو ں کی ہر ممکن علا ج و معا لجہ کی طر ف تو جہ دیں اور ادویا ت کی فراہمی کو یقینی بنا ئیں ۔چیف سیکریٹر ی نے ہسپتال میں ڈاکٹر و ں کی کمی کو دور کر نے کی یقین دہا نی کر ائی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.