پاک عرب ہائوسنگ سوسائٹی کرپشن کیس میں گرفتار ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر غلام مرتضی 20دسمبر تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
عوام کو دھوکہ دہی اور مرکزی ملزم سے ملی بھگت کے ذریعے مجموعی طور پر 18 ارب کی کرپشن میں مدد گار ہونے کا الزام ہے‘نیب پراسیکیوٹر
جمعرات 6 دسمبر 2018 15:20
(جاری ہے)
نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ملزم غلام مرتضیٰ پر عوام کو دھوکہ دہی اور مرکزی ملزم سے ملی بھگت کے ذریعے مجموعی طور پر 18 ارب کی کرپشن میں مدد گار ہونے کا الزام ہے،پاک عرب نامی سوسائٹی کاایل ڈی اے سے تاحال این او سی جاری نہیں ہوا تاہم ملزم کی جانب سے 8500 فائلیں غیرقانونی طور پر فروخت کر دی گئیں۔
نیب حکام کے مطابق ملزم غلام مرتضی مبینہ طور پر بیرون ملک فرار ہوا تھا جسے واپسی پر گرفتار کر لیا گیا۔ملزم سے تفتیش کے لئے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ۔جس پر احتساب عدالت نے ملزم کو 20دسمبر تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.