صدر پی ایف ایف کا سپریم کورٹ کے حکامات کے تحت 12دسمبر کو شیڈول الیکشن کا حصہ بننے سے انکار
فیفا نے مارچ 2019ء تک ہماری موجودہ باڈی کو تسلیم کررکھا ہے، اس لئے فیفا رولز کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا‘فیصل صالح حیات
جمعرات 6 دسمبر 2018 15:30
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن رولز کو فالو نہ کرنے پر فیفا کی جانب سے دوبارہ پابندی لگنے کا خطرہ ہے۔
فیفا نے واضح کیا ہے کہ حکومت یا سپورٹس بورڈ سے پی ایف ایف کا کوئی تعلق نہیں ہوگا ،۔پی ایف ایف فیفا اور اے ایف سی قوانین پر چلنے کی پابند ہے۔فیصل صالح حیات نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت ہونے والے الیکشن میں فیفا قوانین کی پابندی نہیں کی جارہی، ریٹرننگ آفیسر الیکٹوریل لسٹ میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ یہ تاثر درست نہیں کہ اپنی پوزیشن کمزور دیکھ کر راہ فرار اختیار کررہا ہوں۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.