Live Updates

وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر کراچی آئینگے

بزنس کمیونٹی کے رہنماؤں سے ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں، بزنس کمیونٹی اور شہریوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کرینگے

جمعرات 6 دسمبر 2018 20:03

وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر کراچی آئینگے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر کراچی آئینگے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اتوار 9 دسمبر کو اسٹیٹ گیسٹ ہاوس میں مصروف دن گزاریں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم عمران خان بزنس کمیونٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کرینگے ۔ کراچی کے ترقیاتی منصوبوں، بزنس کمیونٹی اور شہریوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال ہوگا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات