سو روزکی کارکردگی ،پنجاب حکومت 17نومبر کو ایوان اقبال میں تقریب منعقد کریگی

جمعہ دسمبر 13:10

سو روزکی کارکردگی ،پنجاب حکومت 17نومبر کو ایوان اقبال میں تقریب منعقد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2018ء) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی حکومت کی طرح پنجاب حکومت بھی عوام کو اپنی سو روز کی کارکردگی کا جائزہ پیش کرے گی۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں تقریب 17دسمبر کو ایوان اقبال میں منعقد ہو گی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل 10دسمبر کی تاریخ طے کی گئی تھی تاہم نا گزیر وجوہات کی بناء پر اسے تبدیل کر کی17دسمبر کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :