حکومت کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے ،
حکومت نے کئی اچھے کام بھی بند کروادئے ہیں، فلمسٹار شان
جمعہ 7 دسمبر 2018 16:49
(جاری ہے)
بہت سے ایسے کام تھے جو صحیح سمت میں ہو رہے تھے لیکن حکومت نے کئی اچھے کام بھی بند کروا دئے ہیں اور یہ روایت اچھی نہیں ہے کہ پچھلے کام صرف اسی لیے بند کر دئے جائیں کہ نئے کاموں کی بنیاد رکھنی ہے۔
ابھی بہت کچھ ہونے والا ہے۔ عمران خان ہمارے وزیراعظم ہیں، اور وہ پاکستان کو ایک اچھا ملک بنانے کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں۔عمران خان ہمیشہ کہتے ہیں کہ باہر سے کوئی فرشتے نہیں لائے جاتے بلکہ انہی لوگوں میں سے کچھ لوگوں کا انتخاب کر کے کام لیا جاتا ہے۔میری درخواست ہے کہ یہ جو آرٹسٹک بیوروکریسی ہے اس پر توجہ دیں کیونکہ ہمارے کیا مسائل ہیں یہ آپ سو دنوں میں نہیں سمجھ سکیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.