صحت کا شعبہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ،عا مر محمود کیانی
صحت کے شعبے میں ہم انقلابی تبدیلیاں لا رہے ہیں ،طبی شعبہ میں پیش رفت مسلسل تحقیق اور تعلیم کے باعث ہوتی ہے ہمارا مقصد میڈیکل کی تعلیم کے معیار کو بہتر کرنا ہے ، وزیر صحت
جمعہ 7 دسمبر 2018 17:16
(جاری ہے)
گریجوایشن اور پوسٹ گریجوایشن کے بعد کی تعلیم و تربیت میں بہتری بھی ہمارے اغراض و مقاصد میں شامل ہے تاہم اس کے ساتھ ساتھ ہم شواہد پر مبنی کلینیکل سروس ڈلیوری کے کلچر کو بھی فروغ دینا چاہتے ہیں ۔
ہماری حکومت غریب نواز صحت کا نظام لانا چاہتی ہے جو کہ اسلام آباد ضلع سے ماڈل کے طور پر شروع کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کا سرکاری شعبہ کی نگہداشت کی فراہمی کی صلاحیت پراعتماد بحال ہو سکے ۔پمز سرکاری شعبہ میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کرنے والا سب سے بڑا ہسپتال ہے جو نہ صرف جڑواں شہروں بلکہ ملک کے دور دراز علاقوں سے آنے والے مریضوں کو بھی طبی سہولیات فراہم کرتا ہے۔ پمز ’’ طبی نگہداشت میں تبدیلی‘‘ بارے سمپوزیم کے انعقاد سے موجودہ طبی نگہداشت میں بڑی پیش رفت کر رہا ہے ۔ جبکہ نرسوں طبی ماہرین اور میڈیکل کے طلباء کی تحقیق اور عملی تربیت پر بھر پور توجہ دی جا رہی ہے ۔ پمز کو طبی علوم ، تحقیق اور علاج معالجہ کا اعلیٰ ترین ادارہ بنانا ہمارا وژن ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.