راوی روڈ پر تیز رفتار مزدہ کی آٹو رکشہ کو ٹکر، 10سالہ بچی موقع پر جاں بحق

اتوار 9 دسمبر 2018 15:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء) راوی روڈ پر تیز رفتار مزدہ کی آٹو رکشہ کو ٹکر، 10سالہ بچی موقع پر جاں بحق ہوگئی ۔ بتایاگیا ہے کہ راوی روڈ پر تیز رفتار مزدہ کی آٹو رکشہ کو ٹکر، 10سالہ بچی موقع پر جاں بحق ہوگئی ۔

(جاری ہے)

مزدہ ڈرائیور کو راگیروں نے دبوچ لیا، پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لیکر کاروائی شروع کردی۔متوفی کی شناخت عطیہ کے نام سے ہوئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :