کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش نے شہریوں کو خوب تفریح فراہم کی
کچھ علاقوں میں موسم سرد ہوگیا تاہم بارش سے متعدد موٹرسائیکل سوار پھسل گئے
اتوار 9 دسمبر 2018 17:10
(جاری ہے)
اخترکالونی اورلیاقت آباد میں بھی ہلکی پھوار پڑی۔ تاہم شہر کے کچھ علاقوں میں دھوپ چھائی رہی۔دوسری جانب بارش سے سڑکوں پر پھسلن ہوگئی۔ متعدد موٹرسائیکل سوار بارش کے دوران پھسل کرزخمی ہوگئے۔ بارش سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔۔ شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑکوں پر مٹی ڈال کر دیگر گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کو محفوظ رہنے کے لیے کہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا موجود سسٹم کمزور ہے تاہم منگل سے سردی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.